the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،31دسمبر(اعتمادنیوز)عنبرپیٹ 6نمبربس اسٹاپ پرپیرکے روز ایک آرٹی سی بس کا بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے دو موٹر سیکل پرسوار نوجوان فو ت ہوگئے۔آرٹی سی نے موٹر سیکل سوارکو ٹکر دیدی ،جسکے نتیجے میں وہ فوت ہوگئے۔موٹرسیکل سوار سیدھی جانب جانے کی کوشش کررہے تھے کہ بس نے انہیں ٹکر



دیدی ۔نعش کو45سالہ ناگیشور ریڈی کے نام سے شناخت کی گئی،اورایک ساتھی جو پیشہ مزدور بتایاگیا۔
عنبرپیٹ ایس آئی بھاگوت ریڈی کے مطابق شام 4.40بجے اوپل بس ڈپو کی بس سے یہ حادثہ پیش آیا۔بس ڈرائیور کے خلاف غفلت برتنے پر ایک مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.